گورنر سندھ کا آئی ٹی طلبہ کی تعداد ایک لاکھ کرنے کا اعلان

گورنر سندھ کا آئی ٹی طلبہ کی تعداد ایک لاکھ کرنے کا اعلان
تصویر بشکریہ سوشل میڈیا
تصویر بشکریہ سوشل میڈیا

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے آئی ٹی پروگرام میں طلبہ کی تعداد 50 ہزار سے بڑھا کر ایک لاکھ کرنے کا اعلان کردیا۔

کامران خان ٹیسوری کی میزبانی میں ساتویں افطار و ڈنر کا اہتمام کیا گیا، جس میں سعودیہ، عمان، بحرین، قطر، کویت اور امارات کے قونصل جنرلز شریک ہوئے، اس موقع پر 6 پلاٹوں کی قرعہ اندازی کی گئی۔

گورنر سندھ نے لیپ ٹاپ کی تقسیم 11 ہزار سے بڑھا کر 22 ہزار اور موٹر بائیکس کی تعداد 9 ہزار سے بڑھا کر 15 ہزار کرنے کا بھی اعلان کیا۔

گورنر سندھ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سندھ میں بسنے والی تمام قومیتیں برابر ہیں، سازشوں سے عوامی منصوبے نہیں رُکیں گے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں