امریکا کی پہلی بار مغربی کنارے میں سفارتی خدمات کی پیشکش

امریکا کی پہلی بار مغربی کنارے میں سفارتی خدمات کی پیشکش
امریکا کی پہلی بار مغربی کنارے میں سفارتی خدمات کی پیشکش

کراچی (نیوز ڈیسک) امریکا کی پہلی بار مغربی کنارے میں سفارتی خدمات کی پیشکش, ایفرات بستی میں امریکی شہریوں کیلئے قونصلر سہولیات، پاسپورٹ اور دیگر خدمات مہیا کی جائیں گی. فلسطین اور عرب ممالک نے فیصلے کو اسرائیل کے قبضے کو قانونی حیثیت دینے کی کوشش قرار دیتے ہوئے تنقید کی۔ سی این این کے مطابق امریکا کے سفارتخانے نے مغربی کنارے کی ایک یہودی بستی میں پہلی بار امریکی شہریوں کے لیے سفارتی خدمات فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں