تہران ایئرپورٹ پر ڈچ سفارتکار کے سامان سے اسٹار لنک کٹس برآمد، روسی میڈیا

تہران ایئرپورٹ پر ڈچ سفارتکار کے سامان سے اسٹار لنک کٹس برآمد، روسی میڈیا
تہران ایئرپورٹ پر ڈچ سفارتکار کے سامان سے اسٹار لنک کٹس برآمد، روسی میڈیا

ماسکو (آئی این پی )روسی میڈیا نے دعوی کیا ہے ک تہران ایئر پورٹ پرڈچ سفارتکار کے سامان سے اسٹار لنک کٹس اور سیٹلائٹ فونز برآمدہوئے ہیں۔ ایران میں اسٹار لنک کے استعمال پر پابندی عائد ہے اور اسکا استعمال جاسوسی کے زمرےمیں آتا ہے ۔ایرانی میڈیا کے حوالے سے روسی خبر رساں ادارے نے ویڈیو جاری کرکے دعوی کیا ہے کہ ڈچ سفارتکار ائیرپورٹ پہنچا تو اس نے اپنا سوٹ کیس اسیکنر سے گزارنے کی اجازت نہیں دی۔

50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں