کراچی ایئرپورٹ پر ڈائیورٹ پروازوں کیلئے نوٹم جاری کردیا گیا

کراچی ایئرپورٹ پر ڈائیورٹ پروازوں کیلئے نوٹم جاری کردیا گیا
علامتی فوٹو
علامتی فوٹو

خطے کی صورتحال کے باعث کراچی ایئرپورٹ پر ڈائیورٹ پروازوں کے لیے پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی نے نوٹم جاری کردیا۔

نوٹم میں کہا گیا ہے کہ بغیر بتائے آنے والی پروازوں کو کراچی ایرپورٹ پر پارکنگ سہولت نہیں دی جائے گی۔

دوسرے ملک جانے والی پروازوں کو کراچی ایئرپورٹ رخ موڑنے سے پہلے کلیئرنس لینا ہوگی، پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی نے تمام ایئرلائنز کے لیے نیا نوٹم جاری کردیا ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں