مشرق وسطیٰ دو بڑے امریکی بحری بیڑے تعینات ہیں

مشرق وسطیٰ دو بڑے امریکی بحری بیڑے تعینات ہیں
مشرق وسطیٰ دو بڑے امریکی بحری بیڑے تعینات ہیں

واشنگٹن (اے ایف پی)مشرق وسطیٰ میں امریکی فوج کی وسیع موجودگی، جس میں جنگی جہاز، لڑاکا طیارے اور ایندھن بھرنے والے طیارے شامل ہیں، ایران کے خلاف ایک بڑی مہم کی بنیاد فراہم کر رہی ہے۔یو ایس ایس ابراہام لنکن بحیرہ عرب اور یو ایس ایس جیرالڈفورڈ بحیرہ روم میں تعینات ہیں۔ واشنگٹن کی جانب سے ان حملوں کے بعد جسے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تہران کی بحری اور میزائل فورسز کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے، اے ایف پی خطے میں تعینات امریکی فوجی اثاثوں کا جائزہ پیش کر رہا ہے۔واشنگٹن اس وقت مشرق وسطیٰ میں ڈیڑھ درجن سے زائد جنگی جہاز رکھتا ہے، جن میں ایک طیارہ بردار بحری بیڑہ یو ایس ایس ابراہم لنکن بھی شامل ہے جو بحیرہ عرب میں موجود ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
March 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031  

اپنا تبصرہ بھیجیں