ٹرمپ کےقریبی اتحادی کی کڑی تنقید، اقدام غداری قرار

ٹرمپ کےقریبی اتحادی کی کڑی تنقید، اقدام غداری قرار
ایران پر حملہ: ٹرمپ کےقریبی اتحادی کی کڑی تنقید، اقدام غداری قرار

واشنگٹن(اے ایف پی) صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایک سابقہ اتحادیدائیں بازو کی اہم ترین شخصیت مارجری ٹیلر گرین نے ایران کے خلاف جنگ پرتنقیدکرتےہوئے اسے “غداری” قرار دے کر مسترد کر دیا ہے، ان کا کہنا تھا کہ ہمیں اسرائیل کیلئے اس جنگ میں دھکیلا گیا جبکہ براڈ کاسٹر ٹکرنکلسن نےاس حملےکوٹرمپ کاانتہائی گھنائونا اقدام قرار دیا۔ٹرمپ کو برسراقتدار لانےمیں مددگار مارجری ٹیلر گرین نے صدر ڈونلڈکے حکم پر ایران پر کئےگئے بڑے حملے گمراہ کن اور غداری قرار دیتےہوئے مستردکردیا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں