پاکستان سے امارات، بحرین، کویت، قطر و دیگر مشرق وسطیٰ کے ممالک کی 116 پروازیں منسوخ

پاکستان سے امارات، بحرین، کویت، قطر و دیگر مشرق وسطیٰ کے ممالک کی 116 پروازیں منسوخ
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

پاکستان سے آج یو اے ای، بحرین، کویت، قطر سمیت دیگر مشرقِ وسطیٰ کے ممالک کی 116 پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔

ذرائع کے مطابق کراچی ایئر پورٹ سے دبئی، ابو ظبی، قطر، شارجہ، کویت اور بحرین کی 32 پروازیں منسوخ ہوئی ہیں۔

اسلام آباد ایئر پورٹ سے دبئی، ابو ظبی، دوحہ، بحرین، کویت اور شارجہ سمیت دیگر ایرپورٹس کی 28 پروازیں منسوخ کی گئی ہیں۔

لاہور ایئر پورٹ پر دبئی، ابوظبی، قطر، کویت اور بحرین کی 20 پروازیں منسوخ ہوئیں۔

ملتان ایئر پورٹ سے دبئی، شارجہ، راس الخیمہ، بحرین، دوحہ اور کویت کی 10 پروازیں منسوخ کی گئیں ہیں۔

فیصل آباد سے 4، کوئٹہ ایئر پورٹ سے مشرقِ وسطیٰ کی 2 پروازوں کو منسوخ کیا گیا ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
March 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031  

اپنا تبصرہ بھیجیں