وزیراعظم کا لبنانی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ، اسرائیلی جارحیت کی مذمت

وزیراعظم کا لبنانی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ، اسرائیلی جارحیت کی مذمت
فائل فوٹو۔
فائل فوٹو۔

وزیراعظم شہباز شریف نے لبنان کے وزیراعظم نواف سلام سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور لبنان پر اسرائیلی جارحیت کی مذمت کی۔ 

وزیراعظم نے لبنان پر اسرائیلی حملوں میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہارِ افسوس اور لبنان کی خودمختاری اور سالمیت کی مکمل حمایت کا اعادہ کیا۔ 

گفتگو کے دوران پاکستان اور لبنان کے وزرائے اعظم نے خطے میں کشیدگی پر تشویش کا اظہار کیا۔ 

دونوں رہنماؤں نے ایران پر اسرائیلی حملوں کے بعد علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا اور فوری جنگ بندی اور ڈی اسکیلشن پر زور دیا۔

لبنان سے اظہارِ یکجہتی پر لبنانی وزیراعظم نواف سلام نے پاکستان کا شکریہ ادا کیا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
March 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031  

اپنا تبصرہ بھیجیں