قلات میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.6 ریکارڈ
بلوچستان کے ضلع قلات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.6 اور گہرائی 25 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز قلات سے جنوب مشرق میں 27 کلومیٹر دور تھا۔
Load/Hide Comments




