پاکستان کی سعودی عرب سے متبادل تیل سپلائی روٹ کی درخواست

پاکستان کی سعودی عرب سے متبادل تیل سپلائی روٹ کی درخواست
تصویر، ریڈیو پاکستان
تصویر، ریڈیو پاکستان

پاکستان نے سعودی عرب سے بحیرۂ احمر میں واقع بندرگاہ ینبع کے ذریعے متبادل تیل سپلائی روٹ کی درخواست کر دی۔

وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک کا سعودی سفیر نواف سعید المالکی سے ملاقات کے بعد کہنا ہے کہ سعودی ذرائع نے بحیرۂ احمر میں واقع بندرگاہ ینبع کے ذریعے سپلائی کی سیکیورٹی کی یقین دہانی کرائی ہے۔

پاکستان کے لیے خام تیل اٹھانے کے لیے ایک جہاز پاکستان سے ینبع روانہ کرنے کی یقین دہانی بھی کرائی گئی ہے۔

سعودی سفیر نے کہا کہ کسی بھی ہنگامی ضرورت کے پیشِ نظر پاکستان کے ساتھ بھرپور تعاون جاری رکھیں گے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں