بنوں میں تباہی کے 2 بڑے منصوبے ناکام بنا دیے گئے

بنوں میں تباہی کے 2 بڑے منصوبے ناکام بنا دیے گئے
فوٹو: اسکرین گریپ
فوٹو: اسکرین گریپ

بنوں شہر میں تباہی کے 2 بڑے منصوبے ناکام بنا دیے گئے۔

ڈی پی او یاسر آفریدی کے مطابق بم ڈسپوزل اسکواڈ نے 150 کلوگرام بارودی مواد ناکارہ بنا دیا ہے۔

ڈی پی او بنوں نے بتایا کہ تھانہ بکاخیل کی حدود میں میران شاہ روڈ پر پُل کے نیچے 2 ڈرمز میں 140کلوگرام بارودی مواد رکھا گیا تھا، اس کے علاوہ ککی پولیس اسٹیشن کے مرکزی دروازے پر بھی 10 کلو وزنی بم نصب تھا جو پھٹ نہ سکا۔

بم ڈسپوزل اسکواڈ نے پیشہ ورانہ مہارت سے شہر کو بڑی تباہی سے بچا لیا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں