پنجاب میں پیٹرولیم مصنوعات کا وافر ذخیرہ موجود ہے، عوام افواہوں پر کان نہ دھریں: ترجمان پنجاب حکومت

پنجاب میں پیٹرولیم مصنوعات کا وافر ذخیرہ موجود ہے، عوام افواہوں پر کان نہ دھریں: ترجمان پنجاب حکومت
---فائل فوٹو
—فائل فوٹو 

حکومتِ پنجاب کا کہنا ہے کہ پنجاب میں پیٹرولیم مصنوعات کا وافر ذخیرہ موجود ہے، عوام افواہوں پر کان نہ دھریں۔

پنجاب حکومت کے ترجمان نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کے ذخیرہ اندوزوں اور منافع خوروں کے خلاف گرینڈ آپریشن کا آغاز کر دیا ہے۔

ترجمان پنجاب حکومت کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی مصنوعی قلت کا شوشہ چھوڑنے والوں کا انجام عبرت ناک ہو گا۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ مصنوعی قلت میں ملوث پیٹرول پمپس فوری سیل کر دیے جائیں گے اور اِن کے لائسنس منسوخ ہوں گے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
March 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031  

اپنا تبصرہ بھیجیں