کراچی میں آج موسم خشک رہنے کا امکان

کراچی میں آج موسم خشک رہنے کا امکان
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔

محکمۂ موسمیات کے مطابق شہر کا کم سے کم درجۂ حرارت 19 اعشاریہ 4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

آج زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 32 سے 34 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔

اس وقت شمال مشرق سے 4 کلو میٹر فی گھنٹہ رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں۔

محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر میں صبح کے اوقات میں ہوا میں نمی کا تناسب 91 فیصد ریکارڈ ہوا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
March 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031  

اپنا تبصرہ بھیجیں