آئندہ دنوں میں تیل کی قیمتیں مزید بڑھیں گی، وزیر اعظم

آئندہ دنوں میں تیل کی قیمتیں مزید بڑھیں گی، وزیر اعظم
آئندہ دنوں میں تیل کی قیمتیں مزید بڑھیں گی، وزیر اعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ آئندہ دنوں میں تیل کی قیمتیں مزید بڑھیں گی۔

قوم سے خطاب میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ حکومت کی کوشش ہے کہ معیشت کو مستحکم رکھا جائے۔

ان کا کہنا تھا کہ کفایت شعاری کے نتیجے میں جو خرچہ بچے گا اس سے عوام کو ریلیف دینے کا بھی اعلان کیا گیا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں