ایران کے ساتھ جنگ، تیل اور گیس کے علاوہ بھی عالمی معیشت کو زبردست نقصان

ایران کے ساتھ جنگ، تیل اور گیس کے علاوہ بھی عالمی معیشت کو زبردست نقصان
ایران کے ساتھ جنگ، تیل اور گیس کے علاوہ بھی عالمی معیشت کو زبردست نقصان

کراچی (نیوز ڈیسک) ایران کے ساتھ جنگ: تیل اور گیس کے علاوہ بھی عالمی معیشت کو زبردست نقصان، یہ تنازع یورپ اور ایشیا کو امریکہ کی نسبت زیادہ متاثر کر رہا ہے، جس کی وجہ بحری شپنگ کے بڑھتے ہوئے اخراجات اور توانائی کی قیمتوں میں اضافہ ہے۔ ایرانی میزائل اور ڈرون حملوں نے دنیا کی معیشت کے ایک انتہائی اہم مرکز میں تجارت کے بہاؤ کو متاثر کر دیا ہے، جس کی وجہ سے ایشیا اور یورپ کے درمیان سامان لے جانے والی زیادہ تر بحری اور فضائی ٹریفک مفلوج ہو گئی ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
March 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031  

اپنا تبصرہ بھیجیں