ارب پتیوں کے 2024 امریکی انتخابات پر غیرمعمولی اثر کا انکشاف

ارب پتیوں کے 2024 امریکی انتخابات پر غیرمعمولی اثر کا انکشاف
ارب پتیوں کے 2024 امریکی انتخابات پر غیرمعمولی اثر کا انکشاف

کراچی (نیوز ڈیسک) ارب پتیوں کے 2024امریکی انتخابات پر غیر معمولی اثر کا انکشاف، وفاقی انتخابی چندوں کا تقریباً 19فیصد حصہ ارب پتی افراد اور ان کے خاندانوں نے فراہم کیا۔ ہر ارب پتی نے اوسطاً 10ملین ڈالر چندہ دیا، مالی اثرات ریاستی اور مقامی انتخابات پر بھی واضح رہے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق 2024 کے امریکی انتخابات میں ارب پتی افراد اور ان کے خاندان وفاقی انتخابی چندوں میں غیر معمولی حصہ ڈال کر نمایاں اثر رکھتے تھے، جنہوں نے کل چندوں کا تقریباً 19 فیصد فراہم کیا۔ ہر ارب پتی نے اوسطاً 10 ملین ڈالر چند کی، جس سے مجموعی طور پر تین ارب ڈالر کے قریب رقم جمع ہوئی، اور اس کا زیادہ تر حصہ ری پبلکن امیدواروں کے لیے استعمال ہوا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
March 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031  

اپنا تبصرہ بھیجیں