فائیو جی کی کامیاب بولی، حکومت کو 510 ملین ڈالرز ملیں گے: شزا فاطمہ

فائیو جی کی کامیاب بولی، حکومت کو 510 ملین ڈالرز ملیں گے: شزا فاطمہ

لاہور: بزرگ شہری کی نازیبا ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنیوالی ماں بیٹی سمیت 3 ملزمان گرفتار

ایس پی سٹی بلال احمد کا کہنا ہے کہ معمر شہری کی نازیبا ویڈیو بنا کر 7 لاکھ روپے ہتھیائے گئے، ملزمان متاثرہ شخص سے گاڑی اور رکشہ کی ڈیمانڈ کرتے رہے، چار ماہ سے بزرگ شہری کو بلیک میل کر رہے تھے۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں