آج موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان

آج موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان
— فائل فوٹو
— فائل فوٹو 

شہرِ قائد میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی کا موجودہ درجہ حرارت 21 ڈگری سینٹی گریڈ ہے۔

محکمہ موسمیات نے بتایا کہ شہر میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں شمال مشرق سے ہوائیں 5 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں، جن میں نمی کا تناسب 89 فیصد ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں