اسرائیل کا ایرانی عوام سے بغاوت کا مطالبہ مگر خفیہ طور پر ہلاکتوں کی پیش گوئی

اسرائیل کا ایرانی عوام سے بغاوت کا مطالبہ مگر خفیہ طور پر ہلاکتوں کی پیش گوئی
اسرائیل کا ایرانی عوام سے بغاوت کا مطالبہ مگر خفیہ طور پر ہلاکتوں کی پیش گوئی

کراچی (نیوز ڈیسک) اسرائیل ایرانی عوام سے بغاوت کا مطالبہ مگر خفیہ طور پر ہلاکتوں کی پیش گوئی، اسرائیلی اہلکاروں نے امریکی سفارتکاروں کو بتایا عوامی احتجاج خونریزی کا سبب بنے گا، انسانی جانوں کے نقصان کا خدشہ ہے۔ واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی سینئر اہلکاروں نے امریکی سفارتکاروں کو بتایا ہے کہ اگر ایرانی عوام حکومت کے خلاف سڑکوں پر نکلے تو انہیں شدید جانی نقصان کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں