اسرائیل کی ایرانی حکومتی و سیکورٹی قیادت کو نشانہ بنانے کی منظم مہم

اسرائیل کی ایرانی حکومتی و سیکورٹی قیادت کو نشانہ بنانے کی منظم مہم
اسرائیل کی ایرانی حکومتی و سیکورٹی قیادت کو نشانہ بنانے کی منظم مہم

کراچی (نیوز ڈیسک) اسرائیل کی ایرانی حکومتی و سیکورٹی قیادت کو نشانہ بنانے کی منظم مہم، یہ کارروائیاں ایرانی قیادت کو کمزور کرنے اور حکومت پر دباؤ بڑھانے کی حکمت عملی کا حصہ ہیں۔ وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل ایران کی حکومتی اور سیکیورٹی قیادت کو منظم انداز میں نشانہ بنانے کی مہم چلا رہا ہے، جس کے تحت اہم شخصیات کو ان کے خفیہ ٹھکانوں میں تلاش کر کے شہید کیا جا رہا ہے۔ اسی سلسلے میں ایران کے سینئر سیکیورٹی عہدیدار علی لاریجانی کو تہران کے قریب ایک خفیہ مقام پر میزائل حملے میں شہید کیا گیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں