چڑیا گھر میں کالا نسل کی عمر رسیدہ مادہ ہرن مر گئی

چڑیا گھر میں کالا نسل کی عمر رسیدہ مادہ ہرن مر گئی
— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

وہاڑی کے چڑیا گھر میں کالا نسل کی عمر رسیدہ مادہ ہرن مر گئی۔

چڑیا گھر کے سپروائزر کے مطابق مادہ ہرن گزشتہ ایک ماہ سے بیمار تھی، مادہ ہرن کی پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد موت کی وجہ معلوم ہوگی۔

سپروائزر کے مطابق چڑیا گھر میں کالا، چنکارہ اور چیتل نسل کے 14 ہرن موجود ہیں،​ چڑیا گھر میں جانوروں کا باقاعدہ معائنہ اور علاج جاری رہتا ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں