پاکستان نے بھارت میں اسرائیلی سفیر کے الزامات مسترد کر دیے

پاکستان نے بھارت میں اسرائیلی سفیر کے الزامات مسترد کر دیے
پاکستان نے بھارت میں اسرائیلی سفیر کے الزامات مسترد کر دیے

پاکستان نے بھارت میں اسرائیلی سفیر کے الزامات مسترد کر دیے۔ 

اسلام آباد میں ترجمان دفتر خارجہ نے بے بنیاد کردار کشی کو سختی سے مسترد کردیا اور کہا کہ حقیقی جارحیت اسرائیل کے غیر قانونی قبضے اور غزہ میں انسانی بحران سے عیاں ہے۔

ترجمان  نے مزید کہا کہ اسرائیلی قیادت کے خلاف عالمی عدالتوں میں مقدمات اور عالمی ریکارڈ سب کے سامنے ہے۔ 

دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ ذمہ دار ریاستیں عالمی قوانین کا احترام کرتی ہیں، الزام تراشی سے نہیں بچتیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں