الیکشن کمیشن نے تحریکِ انصاف نظریاتی کے انٹرا پارٹی الیکشن تسلیم کر لیے

الیکشن کمیشن نے تحریکِ انصاف نظریاتی کے انٹرا پارٹی الیکشن تسلیم کر لیے۔
الیکشن کمیشن نے تحریکِ انصاف نظریاتی کے انٹرا پارٹی الیکشن کا سرٹیفیکیٹ شائع کر دیا۔
اعلامیے کے مطابق اختر اقبال ڈار بلا مقابلہ چیئرمین تحریکِ انصاف نظریاتی ہیں۔
واضح رہے کہ تحریکِ انصاف نظریاتی کے الیکشن7 جنوری کو ہوئے تھے، جس میں پارٹی کارکنان و سابقہ عہدیدران نے بھرپور شرکت کی تھی۔
Load/Hide Comments




