اسحاق ڈار سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات

اسحاق ڈار سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات
فائل فوٹو۔
فائل فوٹو۔

نائب وزیرِاعظم اور وزیر خاجہ اسحاق ڈار سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے ملاقات کی، جس میں میں خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ 

اسلام آباد سے ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات میں نائب وزیرِاعظم اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ سفارتکاری اور مذاکرات ہی آگے بڑھنےکا واحد قابلِ عمل راستہ ہے۔ 

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم نے تنازع کے جلد حل کی فوری ضرورت پر بھی زور دیا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں