فیلڈ مارشل عاصم منیر ہر دشمن کے دانت کھٹے کررہے ہیں: احسن اقبال

فیلڈ مارشل عاصم منیر ہر دشمن کے دانت کھٹے کررہے ہیں: احسن اقبال
---فائل فوٹو
—فائل فوٹو

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر ہر دشمن کے دانت کھٹے کررہے ہیں۔

جدہ میں یوم پاکستان کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ معرکہ حق میں ہم نے دشمن کے 11 جہاز گرائے، فیلڈ مارشل عاصم منیر بھرپور عسکری طاقت سے سرحدوں کی حفاظت کررہے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ ہمارے جوان پاکستان کے دفاع میں جانوں کا نذرانہ پیش کررہے ہیں، وزیراعظم کی قیادت میں پھر اڑان پاکستان کے ایجنڈے پر کام شروع کردیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ سمندر پار پاکستانی اپنا حق ادا کررہے ہیں۔ 



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں