پاکستان ایران کے باضابطہ جواب کا منتظر ہے، پاکستانی عہدیدار

پاکستان ایران کے باضابطہ جواب کا منتظر ہے، پاکستانی عہدیدار
پاکستان ایران کے باضابطہ جواب کا منتظر ہے، پاکستانی عہدیدار

برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق پاکستانی اعلیٰ سیکیورٹی عہدیدار کا کہنا ہے کہ پاکستان اب بھی ایران کے باضابطہ جواب کا انتظار کر رہا ہے۔

پاکستان کے اعلیٰ سیکیورٹی عہدیدار کا کہنا ہے کہ پاکستان نے ایرانی وزیر خارجہ سے رابطہ کیا ہے۔

خبر ایجنسی کے مطابق ایک اور پاکستانی ذرائع کا کہنا ہے کہ ایران نے آج رات جواب دینے کا بتایا ہے۔

پاکستانی ذرائع کا کہنا ہے کہ ایرانی میڈیا انکار رپورٹ کر رہا ہے لیکن ہمیں ایران سے کوئی سرکاری تصدیق نہیں ملی ہے، ہم انتظار کر رہے ہیں، وہ سب زیر زمین ہیں اور رابطہ کرنا ایک بڑا چیلنج ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں