گلبرگ کے قریب کار نالے میں گر گئی

گلبرگ کے قریب کار نالے میں گر گئی
اسکرین گریب
اسکرین گریب

کراچی کے علاقے گلبرگ میں گجر نالے کے قریب کار کھلے نالے میں گر گئی، حادثے میں ڈرائیور بھی زخمی ہوگیا۔

پولیس کے مطابق کار کو مشینری کی مدد سے کھلے نالے سے نکالا گیا۔

ریسکیو ٹیموں نے کرین کی مدد سے کار اور ڈرائیور کو نالے سے باہر نکالا جس کے بعد ڈرائیور کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا۔

مقامی افراد کا کہنا ہے کہ نالہ طویل عرصے سے کھلا ہونے کے باعث حادثات کا خطرہ برقرار ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں