شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کرنے پر دلہن مشکل میں پھنس گئی

شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کرنے پر دلہن مشکل میں پھنس گئی
اسکرین گریب
اسکرین گریب 

راولپنڈی پولیس نے تھانا مندرہ کے علاقے گوہڑہ میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کرنے والی دلہن کو گرفتار کرلیا، دلہن کے پاس اسلحہ کا لائسنس بھی نہیں تھا۔

دلہن کی ہوائی فائرنگ کی ویڈیو وائرل ہوئی، جس پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے گرفتار کرلیا۔

پولیس کا کہنا ہے گرفتار لڑکی سے 30 بور پستول برآمد کرلیا گیا یے جبکہ موقع پر موجود لڑکی کے ہمراہ لڑکا فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا ہے، جس کی تلاش جاری ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں