سرکاری و پرائیوٹ اسکولز ہفتے میں 4 دن کھلیں گے

سرکاری و پرائیوٹ اسکولز ہفتے میں 4 دن کھلیں گے
— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

محکمہ تعلیم پنجاب کی جانب سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق اسکول پیر سے جمعرات تک کھلیں گے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق جمعے کی چھٹی کا اطلاق سرکاری اور پرائیوٹ اسکولز دونوں پر ہو گا۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ پیر سے جمعرات تک اسکولز 8 بجے سے ڈیڑھ بجے تک کھلے رہیں گے۔

نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ ڈبل شفٹ والے اسکولز 8 سے ساڑھے 12 بجے تک ایک شفٹ مکمل کریں گے جبکہ دوسری شفٹ والے اسکول دوپہر 1 سے شام ساڑھے 5 بجے تک کھلے رہیں گے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
April 2026
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں