کراچی کے مختلف علاقوں میں گرج چمک اور بارش

کراچی کے مختلف علاقوں میں گرج چمک اور بارش
فائل فوٹو
فائل فوٹو

کراچی کے مختلف علاقوں میں گرج چمک اور بارش شروع ہوگئی ہے۔

اورنگی ٹاؤن، چشتی نگر اور اطراف کے علاقوں میں بارش ہوئی ہے، آئی آئی چندریگر روڈ، صدر، برنس روڈ اور اطراف کے علاقوں میں ہلکی بارش ہوئی ہے۔

بلدیہ ٹاؤن، سعید آباد، ماڑی پور اور مواچھ گوٹھ میں بھی ہلکی بارش ہوئی جبکہ نارتھ ناظم آباد اور ناظم آباد میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش ہوئی۔

لیاقت آباد، پرانا گولیمار، اسکیم 33، ایم نائن اور شاہراہ پاکستان کے مختلف مقامات پر بارش ہوئی ہے۔

گارڈن، سرجانی ٹاؤن، نادرن بائی پاس، ملیر ہالٹ اور رفاہ عام میں بھی گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔



50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں