جنگ کے دوران پاکستان میں ایرانی کرنسی کی قدر میں چار گنا اضافہ

جنگ کے دوران پاکستان میں ایرانی کرنسی کی قدر میں چار گنا اضافہ
جنگ کے دوران پاکستان میں ایرانی کرنسی کی قدر میں چار گنا اضافہ

امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایران پر مسلط کردہ جنگ کے دوران پاکستان میں ایرانی کرنسی کی قدر میں اضافہ ہوا ہے۔ 

ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے رہنما ملک بوستان نے کراچی میں بتایا کہ 2500 پاکستانی روپے کا ایک کروڑ ایرانی ریال بڑھ کر 10 ہزار روپے کا ہوگیا ہے۔ 

ملک بوستان کے مطابق آبنائے ہرمز سے گذرنے کے ٹول ٹیکس اور پاکستان میں خریداری کے سبب ایرانی ریال کی قیمت بڑھی ہے۔ 

انہوں نے کہا کہ 2018 میں پابندیوں سے پہلے ایک کروڑ ایرانی ریال 50 ہزار روپے کا تھا۔

50% LikesVS
50% Dislikes
April 2026
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں