غیر اخلاقی زبان استعمال کرنیوالے ٹرمپ اس اعلیٰ منصب کے اہل نہیں، ایرانی سفارتخانہ

غیر اخلاقی زبان استعمال کرنیوالے ٹرمپ اس اعلیٰ منصب کے اہل نہیں، ایرانی سفارتخانہ
پاکستان میں متعین ایرانی سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم(فائل فوٹو)۔
پاکستان میں متعین ایرانی سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم(فائل فوٹو)۔

ایران سے متعلق امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے غیر اخلاقی زبان میں دھمکی آمیز بیان دینے پر پاکستان میں ایرانی سفارتخانے نے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

پاکستان میں ایرانی سفارتخانے نے امریکی صدر ٹرمپ کے مواخذے کا مطالبہ کیا ہے۔ ایرانی سفارتخانے نے کہا کہ غیرمتوازن رویے کی وجہ سے ٹرمپ اس اعلیٰ عہدے کی ذمہ داریاں نبھانے کے اہل نہیں ہیں۔ 

سفارتخانہ اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا کہ نااہلی کی بنیاد پر مواخذے کے ذریعے ٹرمپ کو عہدے سے ہٹایا جائے۔

امریکی کانگریس اور کابینہ 25ویں آئینی ترمیم نافذ نہ کر کے غداری کے مرتکب ہو رہے ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes
April 2026
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں