مظفرآباد میں بیمار تیندوا ریسکیو کرلیا گیا

مظفرآباد میں بیمار تیندوا ریسکیو کرلیا گیا
فائل فوٹو
فائل فوٹو

مظفرآباد کی تحصیل نصیر آباد کے علاقے پےہالیاں سے بیمار تیندوا ریسکیو کرلیا گیا ہے۔

محکمہ وائلڈ لائف کے مطابق مقامی افراد نے مادہ تیندوا پہاڑی نالے کے کنارے دیکھ کر اطلاع دی۔

محکمہ وائلڈ لائف کے مطابق مادہ تیندوے کی عمر تقریبا 2 سال کے لگ بھگ ہے، جسے علاج کے لیے اسلام آباد وائلڈ لائف کیئر منتقل کیا جا رہا ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں