آذربائیجان نے ایران کیلئے 200 ٹن امدادی اشیاء روانہ کردیں

آذربائیجان نے ایران کیلئے 200 ٹن امدادی اشیاء روانہ کردیں
آذربائیجان نے ایران کیلئے 200 ٹن امدادی اشیاء روانہ کردیں

باکو(نیوز ڈیسک)آذربائیجان نے ایران کیلئے 200ٹن امدادی اشیا روانہ کردیں، عالمی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق آذربائیجان نے ایران پر مسلط کردہ جنگ کے دوران ایران کیلئے انسانی امداد کی ایک اور کھیپ روانہ کی ہے، 200ٹن امدادی پیکج میں 190 ٹن غذائی سامان، 7 ٹن ادویات اور 3 ٹن طبی سامان شامل ہے۔ یہ کھیپ آذربائیجان کے صدر الہام علییوف کی ہدایت پر بھیجی گئی ہے تاکہ ہمسایہ اور دوست ایران کے لوگوں کی موجودہ ضروریات کو پورا کیا جا سکے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
April 2026
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں