جنگ بند نہ ہوئی تو تیل کی قیمت ڈبل ہوجائے گی، علی پرویز ملک

جنگ بند نہ ہوئی تو تیل کی قیمت ڈبل ہوجائے گی، علی پرویز ملک
فائل فوٹو
فائل فوٹو

وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ جنگ بند نہ ہوئی تو تیل کی قیمت ڈبل ہوجائے گی۔

جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کے دوران علی پرویز ملک نے کہا کہ جنگ جاری رہنے سے تیل کی سپلائی میں بھی تعطل پیدا ہوجائے گا۔

انہوں نے کہا کہ تیل کی سپلائی جاری رکھنے کے لیے پاکستان نے امریکا، افریقا، لیبیا، نائجیریا سے تیل منگوایا ہے مگر نیا تیل آنے میں وقت لگے گا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں