بھارتی میڈیا پر پاکستان کی ڈیجیٹل صلاحیت و سفارتی کامیابیوں کے چرچے

بھارتی میڈیا پر پاکستان کی ڈیجیٹل صلاحیت و سفارتی کامیابیوں کے چرچے
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

بھارتی میڈیا پر پاکستان کی ڈیجیٹل صلاحیت اور سفارتی کامیابیوں کے چرچے ہونے لگے۔

ٹائمز آف انڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پاکستانی قیادت کی تعریف نے دو طرفہ تعلقات کے ذاتی پہلو کو مزید اجاگر کیا ہے۔

عالمی سطح پر معروف ورلڈ لبرٹی فنانشل کے شریک بانی زیکری وٹکوف سے روابط نے واشنگٹن میں پاکستان کے اثر و رسوخ میں اضافہ کیا ہے۔

پاکستان کی اس سفارتی رسائی کے پیچھے بلال بن ثاقب کا کلیدی کردار رہا ہے۔

بلال بن ثاقب نے 2025ء کے دوران عالمی کرپٹو شخصیات سے روابط استوار کیے تھے۔

ان شخصیات میں بائننس کے بانی چانگ پینگ ژاؤ، کیتھی ووڈ اور مائیکل سیلر بھی شامل ہیں۔

بلال بن ثاقب ٹرمپ کے کرپٹو منصوبے ورلڈ لبرٹی فنانشل کے مشیر بنے جو بڑی کامیابی ثابت ہوئی۔

ایک بھارتی ٹی وی رپورٹ کے مطابق پاکستان نے کرپٹو ڈپلومیسی کے ذریعے وائٹ ہاؤس کے ساتھ اعتماد سازی کو فروغ دیا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
April 2026
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں