آبنائے ہرمز سے توانائی کی سپلائی میں رکاوٹوں کے اثرات پاکستان پر انتہائی محدود ہیں: امریکی میڈیا

آبنائے ہرمز سے توانائی کی سپلائی میں رکاوٹوں کے اثرات پاکستان پر انتہائی محدود ہیں: امریکی میڈیا
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

امریکی ٹی وی کا کہنا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ میں حالیہ کشیدہ صورتِ حال کے باوجود پاکستان واحد ملک ہے جو توانائی بحران سے محفوظ ہے۔

امریکی ٹی وی سی این این کے مطابق مشرقِ وسطیٰ میں حالیہ کشیدگی کے باعث پیدا ہونے والے عالمی بحران سے تیل و گیس کی قیمتیں بڑھ رہی ہیں۔

گزشتہ 2، 3 سال میں پاکستان میں سولر پینلز لگائے گئے، جس سے اندازاً 25 فیصد بجلی سولر سے پیدا ہو رہی ہے۔

امریکی ٹی وی کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز کے ذریعے توانائی کی سپلائی میں رکاوٹوں کے اثرات پاکستان پر انتہائی محدود ہیں۔

امریکی ٹی وی کے مطابق پاکستان نے خاموش انقلاب سے شمسی توانائی میں نمایاں اضافہ کیا اور شمسی توانائی میں فروغ کے بعد پاکستان نے 2020ء کے بعد 12 ارب ڈالرز سے زائد کی بچت کی۔



50% LikesVS
50% Dislikes
April 2026
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں