حامد میر نے بھارتی ٹی وی پر جنگ بندی میں پاکستانی کردار کی اہمیت کم کرنے کی کوشش ناکام بنادی

حامد میر نے بھارتی ٹی وی پر جنگ بندی میں پاکستانی کردار کی اہمیت کم کرنے کی کوشش ناکام بنادی
حامد میر نے بھارتی ٹی وی پر جنگ بندی میں پاکستانی کردار کی اہمیت کم کرنے کی کوشش ناکام  بنادی

سینئر صحافی اور تجزیہ کار حامد میر نے بھارتی ٹی وی کی امریکا ایران جنگ بندی میں پاکستان کے کردار کی اہمیت کو بےوقعت کرنے کی کوشش کو ناکام بنا دیا۔

حامد میر نے بھارتی ٹی وی پر گفتگو کرتے ہوئے واضح انداز میں کہا کہ پاکستان نے ایک خودمختار اور فعال ثالث کا کردار ادا کیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کے بیان میں ’پاکستان زندہ باد‘ جیسے الفاظ کا ادا کرنا اس بات کا ثبوت ہے کہ ایران کو پاکستان پر مکمل اعتماد تھا۔

حامد میر نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سفارتی کوششوں کو نہ صرف ایران بلکہ امریکا کی جانب سے بھی سراہا گیا، جو پاکستان کے متوازن کردار کی عکاسی کرتا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
April 2026
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں