لیبیا سے غیرقانونی تارکین وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی، 20 پاکستانی بھی شامل

لیبیا سے غیرقانونی تارکین وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی، 20 پاکستانی بھی شامل
لیبیا سے غیرقانونی تارکین وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی، 20 پاکستانی بھی شامل

کراچی (اسد ابن حسن) لیبیا سے اٹلی جانے والی ایک اور لانچ ڈوب گئی۔ لانچ پر 105غیر قانونی تارکین وطن سوار تھے جس میں 20پاکستانی بھی شامل تھے۔ لانچ تیز ہواؤں اور سمندری مد و جزر کے باعث ڈوبی۔ حادثے میں ہلاک دو افراد کی لاشیں مل گئیں، 32افراد کو بچا لیا گیا جبکہ 71کے قریب اب تک لاپتہ ہے اور خیال یہی کیا جا رہا ہے کہ یہ ہلاک ہو چکے ہیں۔ زندہ بچ جانے والوں کو اٹلی کے جزیرے لمپی ڈوسہ منتقل کر دیا گیا ہے۔ ایف آئی اے اور سفارتی حکام کے مطابق یہ پاکستانی لیبیا میں کئی ماہ سے سیف ہاؤسز میں مقیم تھے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
April 2026
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں