شناختی کارڈ کی میعاد ختم ہونے کے بعد موبائل سمز بلاک ہو سکتی ہیں، نادرا

شناختی کارڈ کی میعاد ختم ہونے کے بعد موبائل سمز بلاک ہو سکتی ہیں، نادرا
فائل فوٹو
فائل فوٹو 

نیشنل ڈیٹا بیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ شناختی کارڈ کی میعاد ختم ہونے سے قبل بروقت تجدید کروائیں، شناختی کارڈ کی میعاد ختم ہونے کے بعد موبائل سمز بلاک ہو سکتی ہیں۔

نادرا کا کہنا ہے کہ ریکارڈ کے مطابق کروڑوں شناختی کارڈز اور دیگر دستاویزات کی میعاد ختم ہے، میعاد ختم ہونے پر بینک اکاؤنٹس، موبائل سمز اور دیگر سہولیات متاثر ہو سکتی ہیں، ایسے شہری سرکاری و فلاحی پروگراموں سے محروم ہو سکتے ہیں، موبائل سمز بلاک ہو سکتی ہیں۔

81 لاکھ سے زائد سمز ایکسپائرڈ شناختی کارڈز پر فعال، فوری تجدید ضروری ہے، متوفی افراد کے نام پر رجسٹرڈ سمز کسی بھی وقت بند ہو سکتی ہیں۔

نادرا کا کہنا ہے کہ شہری متوفی رشتہ داروں کے نام پر موجود سمز اپنے نام پر منتقل کروائیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes
April 2026
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں