پاکستانی شہری کا نیویارک میں یہودی مرکز پر حملے کی کوشش کا اعتراف

پاکستانی شہری کا نیویارک میں یہودی مرکز پر حملے کی کوشش کا اعتراف
پاکستانی شہری کا نیویارک میں یہودی مرکز پر حملے کی کوشش کا اعتراف

کراچی (نیوز ڈیسک)پاکستانی شہری کانیویارک میں یہودی مرکز پر حملے کی کوشش کا اعتراف، حملہ بروکلین کے یہودی مرکز پر 7 اکتوبر کی حماس حملوں کی برسی کے موقع پر کیا جانا تھا۔ ملزم کو امریکا داخل ہونے سے قبل کینیڈا میں گرفتار کیا گیا، مزیدسماعت12اگست کو ہوگی۔امریکی سرکاری ویب سائٹ کے مطابق محمد شاہ زیب خان جسے شاہ زیب جدون بھی کہا جاتا ہے نے امریکی عدالت میں اعتراف کیا کہ وہ نیویارک کے بروکلین میں ایک نمایاں یہودی مرکز پر آئی ایس آئی ایس سے متاثر ایک بڑے ہتھیاروں سے حملے کی کوشش کر رہا تھا، جو 7 اکتوبر کی حماس حملوں کی پہلی برسی کے موقع پر کیا جانا تھا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
April 2026
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں