کراچی میں گرمی لوٹ آئی

کراچی میں گرمی لوٹ آئی
— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران دن میں موسم گرم رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 سے 36 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں ہوا میں نمی کا تناسب 80 فیصد ہے۔

شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 23.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
April 2026
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں