لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر شادی ہال سیل

منڈی بہاءالدین میں لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر ضلعی انتظامیہ نے میرج ہال سیل کردیا۔
ضلعی انتظامیہ کی جانب سے 5 افراد کو حراست میں بھی لیا گیا ہے۔
پابندی کے باوجود 10 بجے کے بعد بھی شادی کی تقریب جاری تھی۔
Load/Hide Comments




