کیچ کور ندی کے قریب 2 مقامی افراد کی لاشیں برآمد

کیچ کور ندی کے قریب 2 مقامی افراد کی لاشیں برآمد
— فائل فوٹو
— فائل فوٹو 

بلوچستان کے شہر تربت میں کیچ کور ندی کے قریب سے 2 مقامی افراد کی لاشیں ملی ہیں۔

پولیس کے مطابق دونوں افراد کو فائرنگ کر کے قتل کیا گیا ہے۔

پولیس نے یہ بھی بتایا کہ حقیقت جاننے اور مجرم کو گرفتار کرنے کے لیے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔

دونوں لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
April 2026
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں