پٹرول کی بڑھتی قیمتیں، ٹرمپ کی مقبولیت 36 سے کم ہو کر 33 فیصد پر آگئی

پٹرول کی بڑھتی قیمتیں، ٹرمپ کی مقبولیت 36 سے کم ہو کر 33 فیصد پر آگئی
پٹرول کی بڑھتی قیمتیں، ٹرمپ کی مقبولیت 36 سے کم ہو کر 33 فیصد پر آگئی

واشنگٹن( نیوز ڈیسک)پٹرول کی بڑھتی قیمتیں، ٹرمپ کی مقبولیت 36سے کم ہو کر 33 فیصد پر آگئی،تفصیلات کے مطابق پیٹرول کی بڑھتی قیمتیں اور ایران جنگ کے منفی اثرات کے باعث امریکیوں کی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ناراضی بڑھ گئی۔ایک سروے کے مطابق ٹرمپ کی معاشی پالیسیوں پر عدم اعتماد کا اظہار کرنے والے امریکیوں کی شرح 9فیصد اضافے سے 70فیصد پر آگئی۔سروے میں صدر ٹرمپ کی مقبولیت 36 فیصد سے کم ہوکر 33 فیصد پر دیکھی گئی۔ سروے کے مطابق 67 فیصد نے ٹرمپ کی کارکردگی سے غیر مطمئن ہونے کا کہا۔امریکی سیاسی مبصرین کے مطابق ٹرمپ کی مقبولیت میں کمی کی وجہ داخلی مسائل پر توجہ نہ ہونا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں