شارجہ سے کراچی آنے والا کارگو طیارہ لاپتہ

شارجہ سے کراچی آنے والا کارگو طیارہ 300 ناٹیکل میل دور لاپتہ ہوگیا۔ تلاش شروع کردی گئی۔
ایوی ایشن ذرائع کے مطابق کارگو طیارہ اورماڑا کے قریب سمندر پر پرواز کے دوران لاپتا ہوا۔
ذرائع کے مطابق پاکستانی کارگو کمپنی کے طیارے کا رابطہ رات 9 بج کر 32 منٹ پر منقطع ہوا۔
پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی (پی اے اے) کارگو پرواز شارجہ سے کراچی آرہی تھی۔ طیارے کی تلاش کا کام شروع کردیا گیا ہے۔
Load/Hide Comments




