لاہور: اچھرہ میں ٹیوشن سینٹر سے 10 سالہ لڑکی کی لاش برآمد

لاہور: اچھرہ میں ٹیوشن سینٹر سے 10 سالہ لڑکی کی لاش برآمد
فائل فوٹو
فائل فوٹو 

لاہور کے علاقے اچھرہ میں ٹیوشن سینٹر سے 10 سالہ لڑکی کی لاش برآمد ہوئی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکی کی لاش ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے ملی ہے۔ لڑکی کے گلے پر پھندے کا نشان ہے، حقائق تحقیقات کے بعد سامنے آئیں گے۔

پولیس کے مطابق لاش پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانہ منتقل کردی گئی، معاملے سے متعلق مزید تفتیش جاری ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
July 2026
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں