اسرائیل کا احمدی نژاد کو ایران کا نیا رہنما بنانے کا خفیہ منصوبہ بے نقاب
کراچی (نیوز ڈیسک)اسرائیل کا احمدی نژاد کو ایران کا نیا رہنما بنانے کا خفیہ منصوبہ بے نقاب ، اسرائیلی انٹیلی جنس نے سابق ایرانی صدر سے خفیہ روابط استوار کیے،ہنگری میں موسمیاتی کانفرنس کو ملاقاتوں کی آڑ بنایا گیا۔جنگ کے آغاز پر احمدی نژاد کو محفوظ مقام منتقل کرنیکی کوشش،منصوبہ آخری مرحلے میں ناکام، اقتدار تبدیلی کا خواب ادھورا رہ گیا۔
Load/Hide Comments




