بنکاک کے پب میں آتشزدگی، کم از کم 27 افراد ہلاک، متعدد زخمی
کراچی (نیوز ڈیسک)بنکاک کے پب میں آتشزدگی، کم از کم 27 افراد ہلاک،متعدد زخمی ،63 افراد کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا، 22کی حالت تشویش ناک ہے، گورنر، بنکاک کے گورنر کے مطابق 63 افراد کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا، جن میں 22کی حالت تشویش ناک بتائی جا رہی ہے۔
Load/Hide Comments




