ایران کیلئے جاسوسی کرنے کا الزام بحرین میں 3 افراد کو عمر قید کی سزا

ایران کیلئے جاسوسی کرنے کا الزام بحرین میں 3 افراد کو عمر قید کی سزا
ایران کیلئے جاسوسی کرنے کا الزام بحرین میں 3 افراد کو عمر قید کی سزا

کراچی(نیوزڈیسک) بحرین میں ایران کیلئے جاسوسی کرنے کے الزام میں 3 افراد کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی۔ مناما سے بحرینی حکام کے مطابق ایرانی پاسداران انقلاب کے لیے جاسوسی کے جرم میں 3 افراد کو عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
August 2026
M T W T F S S
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  

اپنا تبصرہ بھیجیں